المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8287
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْخَزَّازُ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : اسْتَعِينُوا عَلَى النِّسَاءِ بِالْعُرْيِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْخَزَّازُ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عورتوں (کو گھروں میں ٹکائے رکھنے) کے معاملے میں انہیں کم لباس رکھ کر مدد حاصل کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سعید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سعید سے اسماعیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں زکریا بن یحییٰ الخزاز منفرد ہیں۔“