المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ : نَا فُرَاتُ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ : وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ : I " نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ إِلَّا فُرَاتُ بْنُ السَّائِبِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ﴿وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ﴾ کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ آیت سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو میمون بن مہران رحمہ اللہ سے صرف فرات بن السائب رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“