❮
❯
حدیث نمبر: 8085
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، نَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَتَرَ عَلَى أَخِيهِ عَوْرَةً فَكَأَنَّمَا أَحْيَا مَوْءُودَةً .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الرَّبِيعِ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی کسی پوشیدہ عیب والی بات پر پردہ ڈالا، گویا اس نے کسی زندہ درگور کی گئی بچی کو زندگی بخش دی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر سے ابو معشر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو الربیع منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8085
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «قال ابن عدي: ضعفه «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 12، ص 288»»
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4992، 6152، 8133»