❮
❯
حدیث نمبر: 8077
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْسَانٌ يَغْمِزُ ظَهْرَهُ ، فَسَأَلَهُ عُمَرُ ، فَقَالَ : إِنَّ النَّاقَةَ أَتْعَبَتْنِي الْبَارِحَةَ أَوْ كَمَا قَالَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا قُتَيْبَةُ I " .
ترجمہ

زید بن اسلم رحمہ اللہ اپنے والد (اسلم رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ایک شخص آپ ﷺ کی کمر دبا رہا تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے بارے میں دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”رات اونٹنی نے مجھے تھکا دیا تھا۔“ یا جس طرح آپ ﷺ نے فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عبداللہ بن زید بن اسلم سے صرف قتیبہ نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8077
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 91، والبزار فى «مسنده» برقم: 282، والطبراني فى «الصغير» برقم: 226»