المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8067
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا عَطِيَّةُ بْنُ بَقِيَّةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، عَنِ الْمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فَضَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنْ كَسْرِ سِكَّةِ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةِ بَيْنَهُمْ إِلَّا مِنْ بَأْسٍ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَقِيَّةَ إِلَّا ابْنُهُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں کے درمیان رائج جائز سکّے کو توڑنے سے منع فرمایا، سوائے اس کے کہ کوئی شدید ضرورت (یا خرابی) ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بقیہ سے ان کے بیٹے کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“