المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 804
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ .
عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ ، حَاضَتْ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ ، فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ تَنْفِرَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کو طوافِ افاضہ کر لینے کے بعد حیض آگیا، تو نبی اکرم ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ ”کوچ کر جائیں۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں عباد بن عوام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔