❮
❯
حدیث نمبر: 8030
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَذَّاءُ الْمَدِينِيُّ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قُبُورًا ، وَلَا تَجْعَلُوا قَبْرِي عِيدًا ، وَصَلُّوا عَلَيَّ ، فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ تَبْلُغُنِي حَيْثُ مَا كُنْتُمْ .
لَمْ يَصِلْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُسْلِمُ بْنُ عَمْرٍو I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنے گھروں کو قبرستان نہ بنا لو، اور میری قبر کو میلے کی جگہ نہ بنانا، اور مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ تم جہاں کہیں بھی ہو تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی ذئب رحمہ اللہ سے متصل سند کے ساتھ عبداللہ بن نافع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں مسلم بن عمرو منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8030
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2042، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8926»