المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7944
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا أَحْمَدُ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْحِجَامَةِ ، وَقَالَ : مَا نَزَعَ النَّاسُ نَزْعَةً خَيْرٌ مِنْهُ أَوْ شَرْبَةٍ مِنْ عَسَلٍ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ .
ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سینگی لگوانے کا حکم دیا اور فرمایا: ”لوگ جو کچھ (بدن سے) نکالتے ہیں اس میں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں، یا شہد کے ایک گھونٹ سے بہتر کوئی چیز نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں اسحاق فروی منفرد ہیں۔“