❮
❯
حدیث نمبر: 7873
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا وَهْبٌ ، نَا خَالِدٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ قَالَ : أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، وَأَبَا سَعِيدٍ يَشْهَدَانِ ، أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَا قَعَدَ قَوْمٌ قَطُّ يَذْكُرُونَ اللهَ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ ، وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ ، وَتَغَشَّتْهُمُ الرَّحْمَةُ ، وَذَكَرَهُمُ اللهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ إِلَّا خَالِدٌ ، تَفَرَّدَ بِهَا : وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ .
ترجمہ

اغر ابو مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ دونوں گواہی دیتے تھے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:“ ”جو لوگ بھی بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں، انہیں فرشتے گھیر لیتے ہیں، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، اور اللہ ان کا ذکر اپنے پاس موجود (فرشتوں) میں فرماتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو اسماعیل بن حماد بن ابی سلیمان سے خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان کی روایت میں وہب بن بقیہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7873
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2700، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 768، 855، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11931، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1455، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3378 (م)، 3378، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3791، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9903، 11460، 11639، 12055، 12072، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2347، 2508، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1252، 1283، 6159، 6160، 6157، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 861، والبزار فى «مسنده» برقم: 8272، 23 / 23، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20577، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30089، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1500»