المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7837
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا أَبُو الشَّعْثَاءِ ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ ، وَمَعْنَاهُ : أَنْ يَتَغَمَّدَ الرَّجُلُ فِي السَّرَاوِيلِ وَحْدَهُ بِلَا قَمِيصٍ وَلَا رِدَاءٍ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف شلوار میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الزبیر سے صرف حسین بن وردان نے روایت کی ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی قمیص اور چادر کے بغیر تنہا شلوار ہی میں (اپنے آپ کو ڈھانپ کر) نماز پڑھے۔“