المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7834
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ شَرِيكٍ ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نَا عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ ، وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ دِينَارًا .
لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْ جِهَةٍ مِنَ الْجِهَاتِ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ دِينَارًا I " ، إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سینگی لگوائی اور سینگی لگانے والے کو اس کی اجرت ایک دینار دی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کسی بھی طریق سے یہ روایت کہ ’نبی کریم ﷺ نے سینگی لگانے والے کو اس کی اجرت ایک دینار دی‘ صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عمر بن فروخ منفرد ہیں۔“