المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7830
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ الْحُرِّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرِ بْنِ الْحُرِّ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اعضائے وضو کو تین تین بار دھو کر وضو فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جابر بن حر سے علی بن ہاشم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عثمان بن ابی شیبہ منفرد ہیں۔“