المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7826
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا زَكَرِيَّا ، نَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا رِبَا إِلَّا فِي النَّسِيئَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَحْمَوَيْهِ .
ترجمہ
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”سود صرف ادھار (نسیئہ) میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مغیرہ بن زیاد سے اس حدیث کو فضل بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں زحمویہ منفرد ہیں۔“