❮
❯
حدیث نمبر: 7811
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ ، نَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِأَبِيهِ وَهُوَ كَاشِفٌ عَنْ فَخِذِهِ ، فَقَالَ : غَطِّهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْعَوْرَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا سَعِيدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ .
ترجمہ

عبدالرحمن بن جرہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ان کے والد سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ انہوں نے اپنی ران کھول رکھی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے ڈھانپ لو، کیونکہ یہ ستر میں داخل ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف معمر نے روایت کیا ہے، اور معمر سے صرف سعید نے، اس میں محمد بن سواء منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7811
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2145»