❮
❯
حدیث نمبر: 7780
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سَامٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي قَوْلِهِ : إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ قَالَ : I " رَسُولُ اللهِ الْمُنْذِرُ ، وَالْهَادِ : رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ ، إِلَّا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُثْمَانُ I " .
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾ (آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے ایک رہنما ہے) کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ڈرانے والے تو رسول اللہ ﷺ ہیں، اور رہنما بنو ہاشم کا ایک شخص ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سدی سے مطلب بن زیاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عثمان منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7780
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 668، 669، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4671، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1056، والطبراني فى «الصغير» برقم: 739، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1361، 4923»