المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7775
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُلُوسِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْهُذَلِيُّ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقُرَشِيُّ ، نَا جَوْنَةُ - مَوْلَاةُ أَبِي الطُّفَيْلِ - قَالَتْ : سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ ، يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ أُمُورَ مِنًى لَعَجَبٌ ، هِيَ ضَيِّقَةٌ ، فَإِذَا نَزَلَهَا النَّاسُ اتَّسَعَتْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّمَا مَثَلُ مِنًى كَالرَّحِمِ ، هِيَ ضَيِّقَةٌ ، فَإِذَا حَمَلَتْ وَسَّعَهَا اللهُ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! منیٰ کا معاملہ بڑا عجیب ہے، وہ تنگ جگہ ہے، لیکن جب لوگ وہاں اترتے ہیں تو وہ کشادہ ہو جاتی ہے۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”منیٰ کی مثال رحم کی سی ہے، وہ تنگ ہوتا ہے، پھر جب وہ حمل اٹھاتا ہے تو اللہ اسے وسعت عطا فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور اس میں یعقوب بن اسحاق منفرد ہیں۔“