المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثَنَا عِيسَى بْنُ أَبِي حَرْبٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ حُصَيْنٍ وَسُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا الْمُصَوِّرُونَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ حُصَيْنٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے سخت عذاب تصویر بنانے والوں کو ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”شعبہ سے، انہوں نے حصین سے اس حدیث کو یحییٰ بن ابی بکیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“