❮
❯
حدیث نمبر: 7710
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا عَلِيُّ بْنُ غَزْوَانَ الْحَرَّانِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ رَغْبَانَ الْحِمْصِيُّ ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَعَلَيْهِ الْجُمُعَةُ ، إِلَّا عَبْدًا أَوِ امْرَأَةً أَوْ صَبِيًّا ، وَمَنِ اسْتَغْنَى بِلَهْوٍ أَوْ تِجَارَةٍ اسْتَغْنَى اللهُ عَنْهُ ، وَاللهُ غَنِيٌّ حَمِيدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ حَبِيبٍ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس پر جمعہ فرض ہے، سوائے غلام، عورت اور بچے کے۔ اور جس نے کھیل تماشے یا تجارت کی وجہ سے (جمعہ سے) بے پروائی برتی، اللہ نے بھی اس سے بے پروائی برتی، اور اللہ بے نیاز اور لائقِ حمد و ثنا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید مقبری رحمہ اللہ سے ابو معشر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبد العظیم بن حبیب منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7710
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف أبي معشر وجهالة عبد العظيم
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه وأبو معشر أقرب إلى الضعف وعبد العظيم لم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 170»»