المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7698
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ الْأَقْطَعُ الرَّقِّيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الْأَسْوَدَ إِذَا جَاعَ سَرَقَ ، وَإِذَا شَبِعَ زَنَى ، وَإِنَّ فِيهِمْ لَخَلَّتَيْ صِدْقٍ : السَّمَاحَةُ ، وَالنَّجْدَةُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حبشی (سیاہ فام) جب بھوکا ہوتا ہے تو چوری کرتا ہے اور جب سیر ہوتا ہے تو زنا کرتا ہے، اور ان میں دو بہترین خصلتیں بھی ہیں: سخاوت اور بہادری۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن اسحاق سے، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، یحییٰ بن سعید اموی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“