المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7692
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَوْحٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْأَنْصَارِيُّ ، ثَنَا أَبُو سَعْدٍ الْأَشْهَلِيُّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ مَلِيحِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْخَطْمِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ الَّذِي يَسْجُدُ قَبْلَ الْإِمَامِ ، وَيَرْفَعُ قَبْلَهُ ، إِنَّمَا نَاصِيَتُهُ بِيَدِ شَيْطَانٍ = .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص امام سے پہلے سجدہ کرتا ہے اور امام سے پہلے سر اٹھاتا ہے، اس کی پیشانی کے بال تو شیطان کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔“