❮
❯
حدیث نمبر: 7470
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ثَلَاثَةٌ يُحِبُّهَا اللهُ : تَعْجِيلُ الْفِطْرِ ، وَتَأْخِيرُ السُّحُورِ ، وَضَرْبُ الْيَدَيْنِ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فِي الصَّلَاةِ I " .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو زُهَيْرٍ I " .
ترجمہ

سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین کام ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے: افطار میں جلدی کرنا، سحری میں تاخیر کرنا اور نماز میں ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر رکھنا۔“
یہ حدیث سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں ابوزہیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7470
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف عمر بن عبد الله بن يعلى
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عمر بن عبد الله بن يعلى وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 155»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 676»