المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7460
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ ، نَا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ وَرَّادٍ ، مَوْلَى الْمُغِيرَةِ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِيَّاكُمْ وَقِيلَ وَقَالَ ، وَمَنْعًا وَهَاتِ ، وَعُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم فضول گوئی اور بے جا بحث، (واجب حقوق) روکنے اور (دوسروں سے ناحق مال) طلب کرنے، ماؤں کی نافرمانی کرنے، بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے اور مال ضائع کرنے سے بچو۔“
اس حدیث کو عطا بن سائب رحمہ اللہ سے صرف حماد بن سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔