المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 744
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْغَضِيضِيُّ قَالَ : نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُصْبِحِ بْنِ هِلَالٍ الْمَهْرِيُّ أَبُو الْحَجَّاجِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ .
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ : لَا يُنَجِّسُ الْمَاءَ شَيْءٌ ، إِلَّا مَا غَيَّرَ رِيحَهُ أَوْ طَعْمَهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا رِشْدِينُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ .
ترجمہ
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی، سوائے اس کے جو اس کی بو یا اس کے ذائقے کو بدل دے۔“
معاویہ بن صالح رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف رشدین رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں محمد بن یوسف رحمہ اللہ منفرد ہیں۔