المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7405
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي حَبِيبَةُ بِنْتُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَتْنِي أُمُّ سُلَيْمَةَ بِنْتُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ أَبِيهَا ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا تَطَيَّبْتِ الْمَرْأَةُ لِغَيْرِ زَوْجِهَا فَإِنَّمَا هُوَ نَارٌ فِي شَنَارٍ I " .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْقُدُّوسِ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور کے لیے خوشبو لگائے تو وہ محض آگ ہے جو ننگ و عار کا باعث ہے۔“
یہ حدیث شعیب بن حبحاب رحمہ اللہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور عبد القدوس اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔