❮
❯
حدیث نمبر: 7398
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ الْعَلَّافُ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ هَارُونَ الْغَسَّانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا كَذَبَ الْعَبْدُ كَذِبَةً تَبَاعَدَ مِنْهُ الْمَلَكُ مَسِيرَةَ مِيلٍ ، مِنْ نَتْنِ مَا جَاءَ بِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ هَارُونَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب بندہ ایک جھوٹ بولتا ہے تو اس (جھوٹ) سے پیدا ہونے والی بدبو کی وجہ سے فرشتہ اس سے ایک میل کی مسافت تک دور چلا جاتا ہے۔“
نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عبد العزیز بن ابی رواد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عبد الرحیم بن ہارون رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7398
تخریج حدیث «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1972، والطبراني فى «الصغير» برقم: 853»