المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7359
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرْكَزُ لَهُ عَنَزَةٌ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا - أَظُنُّهُ قَالَ : وَالظُّعُنُ تَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ = .
ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے لیے ایک چھوٹا نیزہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا، پھر آپ ﷺ اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے“۔ (راوی کہتے ہیں:) میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی فرمایا: ”اور کجاوے آپ ﷺ کے سامنے سے گزر رہے ہوتے تھے۔“