المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7357
وَبِهِ : سَمِعْتُ مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ ، يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ أَوَّلَ سَائِقٍ إِلَى الْجَنَّةِ مَمْلُوكٌ ، أَطَاعَ اللهَ ، وَأَطَاعَ مَوَالِيَهُ I " أَوْ I " سَيِّدَهُ = .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک جنت کی طرف سب سے پہلے جانے والا وہ غلام ہو گا جس نے اللہ کی اطاعت کی اور اپنے مالکوں کی“ یا فرمایا: ”اپنے آقا کی اطاعت کی۔“