❮
❯
حدیث نمبر: 7356
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبُو صَيْفِيٍّ قَالَ : سَمِعْتُ مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ ، يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ رَجُلًا أُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَرَأَى عَبْدَهُ فَوْقَ دَرَجَتِهِ ، فَقَالَ : يَا رَبِّ ، هَذَا عَبْدِي فَوْقَ دَرَجَتِي فِي الْجَنَّةِ ؟ فَقَالَ لَهُ : نَعَمْ ، جَزَيْتُهُ بِعَمَلِهِ وَجَزَيْتُكَ بِعَمَلِكَ = .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک شخص جنت میں داخل کیا گیا تو اس نے اپنے غلام کو اپنے درجے سے بلند مقام پر پایا، اس نے عرض کی: اے میرے رب! یہ میرا غلام ہے (اور) جنت میں مجھ سے بلند درجے پر ہے؟ تو اللہ تعالیٰ نے اسے فرمایا: ہاں، میں نے اسے اس کے عمل کی جزا دی ہے اور تجھے تیرے عمل کی جزا دی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7356
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه بشير بن ميمون متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه بشير بن ميمون وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 240»»
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 179»»