❮
❯
حدیث نمبر: 7339
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا أَبُو مَحْذُورَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَشْقَرُ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ وَجِبْرِيلُ إِلَى جَنْبِهِ ، فَجَاءَ مَلَكٌ فَقَالَ : إِنَّ رَبَّكَ يَأْمُرُكَ بِكَذَا وَكَذَا ، فَخَشِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكُونَ شَيْطَانًا ، فَقَالَ لِجِبْرِيلَ : I " أَتَعْرِفُهُ ؟ I " قَالَ : هُوَ مَلَكٌ ، وَمَا كُلُّ مَلَائِكَةِ رَبِّكَ أَعْرِفُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ حنین کے غنائم تقسیم فرما رہے تھے اور سیدنا جبرائیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پہلو میں موجود تھے، اتنے میں ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا: ”بے شک آپ کا رب آپ کو فلاں فلاں بات کا حکم دیتا ہے۔“ پس نبی کریم ﷺ کو اندیشہ ہوا کہ کہیں وہ شیطان نہ ہو، تو آپ ﷺ نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: ”کیا تم اسے پہچانتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”وہ ایک فرشتہ ہے، اور میں آپ کے رب کے تمام فرشتوں کو نہیں جانتا۔“
اس حدیث کو داؤد سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور اس کے ساتھ حسین الاشقر منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7339
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه حسين بن الحسن الأشقر
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه حسين بن الحسن الأشقر وهو منكر الحديث ورمي بالكذب ووثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 189»»
«قال الهيثمي: وفيه حسين بن الحسن الأشقر وهو منكر الحديث ورمي بالكذب ووثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 189»»