المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7329
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الدَّهَّانُ ، ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : لَدَغَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقْرَبٌ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ ، فَقَالَ : لَعَنَ اللهُ الْعَقْرَبَ ، تَلْدَغُ الْمُصَلِّيَ وَغَيْرَ الْمُصَلِّي ، اقْتُلُوهَا فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کو ایک بچھو نے ڈس لیا جبکہ آپ ﷺ نماز ادا فرما رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت کرے، یہ نمازی اور غیر نمازی دونوں کو ڈس لیتا ہے؛ اسے «حل» اور «حرم» (دونوں مقامات) میں مار دیا کرو۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف حکم بن عبدالملک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور علی بن ثابت رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔