❮
❯
حدیث نمبر: 7318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَسَدِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ ، نَا نَاصِحٌ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ : إِنَّكَ مُؤَمَّرٌ مُسْتَخْلَفٌ ، وَإِنَّكَ مَقْتُولٌ ، وَهَذِهِ مَخْضُوبَةٌ مِنْ هَذَا I " - لِحْيَتُهُ مِنْ رَأْسِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ إِلَّا نَاصِحٌ ، وَلَا عَنْ نَاصِحٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”بیشک آپ کو امیر اور خلیفہ بنایا جائے گا، اور یقیناً آپ شہید کیے جائیں گے، اور یہ اس سے رنگ جائے گی“، اس سے مراد «لِحْيَتُهُ مِنْ رَأْسِهِ» ”آپ کی داڑھی کا سر (کے خون) سے رنگین ہونا تھا“۔
اس حدیث کو سماک بن حرب رحمہ اللہ سے صرف ناصح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ناصح رحمہ اللہ سے صرف علی بن ہاشم رحمہ اللہ نے، جبکہ عباد بن یعقوب رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7318
درجۂ حدیث محدثین: غير محفوظ
تخریج حدیث «قال ابن عدي: وهذه الأحاديث ومنها الحديث عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة غير محفوظات «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 304»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2038»