❮
❯
حدیث نمبر: 7299
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ ، نَا حَبِيبٌ - كَاتِبُ مَالِكٍ - نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ الْجُنْدَعِيِّ ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ : الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَيَّدَنِي بِكُمَا ، وَلَوْلَا أَنَّكُمَا تَخْتَلِفَانِ عَلَيَّ مَا خَالَفْتُكُمَا .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَبِيبٌ - كَاتِبُ مَالِكٍ I " .
ترجمہ

سیدنا رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ، سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے فرمایا: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَيَّدَنِي بِكُمَا ، وَلَوْلَا أَنَّكُمَا تَخْتَلِفَانِ عَلَيَّ مَا خَالَفْتُكُمَا» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے تم دونوں کے ذریعے میری تائید فرمائی، اور اگر تم دونوں (باہم) اختلاف نہ کرتے تو میں تمہاری مخالفت نہ کرتا۔“
یہ حدیث سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور حبیب رحمہ اللہ (کاتبِ مالک) اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7299
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه حبيب بن أبي حبيب متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه حبيب بن أبي حبيب كاتب مالك وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 52»»