المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7290
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ اللُّؤْلُؤِيُّ ، نَا أَبِي ، نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ قَالَ : كُنَّا نَتَزَوَّدُ مِنْ لُحُومِ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَيْسٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ اللُّؤْلُؤِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں ہدی (قربانی کے جانوروں) کے گوشت کو بطورِ زادِ راہ تیار کر کے مدینہ منورہ تک لے جایا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو قیس رحمہ اللہ سے صرف خالد بن یزید اللؤلؤی نے ہی روایت کیا ہے۔