❮
❯
حدیث نمبر: 7283
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ ، ثَنَا الشَّاذَكُونِيُّ ، نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْزَمٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا ، وَسَيَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ ، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مِهْزَمٍ إِلَّا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الشَّاذَكُونِيُّ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسلام کا آغاز اجنبی حالت میں ہوا تھا، اور عنقریب یہ اسی طرح اجنبی ہو جائے گا جیسے اس کا آغاز ہوا تھا، پس ان اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن مہزم رحمہ اللہ سے صرف سلم بن قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں شاذکونی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7283
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف عطية
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه عطية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 278»»