المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7270
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكَرْخِيُّ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ ، نَا نَافِعُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ أَصَابِعَهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ إِلَّا إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ جب نماز پڑھتے تو اپنی انگلیوں کو کشادہ رکھتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع بن ابی نعیم رحمہ اللہ سے صرف اسحاق فروی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن ولید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“