المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7253
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرُّوذِيُّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَرْمٍ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزَّمِنِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : أَوَّلُ صَلَاةٍ رَكَعْنَا فِيهَا الْعَصْرُ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا هَذَا ؟ قَالَ : I " بِهَذَا أُمِرْتُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”پہلی نماز جس میں ہم نے رکوع کیا وہ عصر کی نماز تھی، تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! یہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: «بِهَذَا أُمِرْتُ» ”مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے۔“ “
اس حدیث کو ابو الجحاف سے صرف سلیمان بن قرم نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں حسین بن محمد منفرد ہیں۔