المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7250
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : بَاكِرُوا طَلَبَ الرِّزْقِ وَالْحَوَائِجَ ، فَإِنَّ الْغُدُوَّ بَرَكَةٌ وَنَجَاحٌ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رزق کی تلاش اور اپنی ضروریات کی تکمیل کے لیے صبح سویرے جلدی کیا کرو، کیونکہ صبح سویرے کے وقت میں برکت اور کامیابی ہے۔“
اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔