المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7248
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدِ اللهِ ، ابْنُ أَخِي هِلَالٍ الْيَايِّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَطَّارُ ، نَا نَاصِحٌ أَبُو الْعَلَاءِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : كَانَ اسْمِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ عَبْدَ كُلَالٍ ، فَسَمَّانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو عُبَيْدِ اللهِ بْنُ هِلَالٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جاہلیت کے دور میں میرا نام «عبد کلال» تھا، پھر نبی کریم ﷺ نے میرا نام «عبدالرحمن» رکھ دیا۔“
یہ حدیث عمار بن ابی عمار سے، وہ سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس کی روایت کرنے میں ابو عبیداللہ بن ہلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔