المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7247
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ ذَكْوَانَ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَارَكِيُّ ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، عَنْ نُبَيْشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ فِي تُهْمَةٍ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نُبَيْشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
سیدنا نبیشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے (کسی شخص کو) تہمت کے الزام میں قید فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نبیشہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور احمد بن یزید رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“