المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7152
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّيبَاجِيُّ ، نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ ، ثَنَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ أَبِي أُمَيَّةَ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ I " .
ترجمہ
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”پڑوسی اپنے قرب (متصل جائیداد) کا زیادہ حقدار ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے صرف عبد الکریم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“