❮
❯
حدیث نمبر: 7150
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، نَا حَمَّادُ بْنُ بَحْرٍ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا بَشَّارُ بْنُ قِيرَاطٍ ، عَنْ أَبِي مُصْلِحٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : فِي آخِرِ الزَّمَانِ تَأْتِي الْمَرْأَةُ حَجَلَتَهَا ، فَتَجِدُ زَوْجَهَا قَدْ مُسِخَ قِرْدًا ، لِأَنَّهُ لَمْ يُؤْمِنْ بِالْقَدَرِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا أَبُو مُصْلِحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ بَشَّارُ بْنُ قِيرَاطٍ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آخری زمانے میں عورت اپنے خلوت کدے میں آئے گی تو اپنے شوہر کو اس حال میں پائے گی کہ وہ بندر کی شکل میں مسخ ہو چکا ہوگا، اس لیے کہ وہ تقدیر پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف ابو مصلح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور بشار بن قیراط رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7150
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف بشار بن قيراط
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه بشار بن قيراط وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 206»»