المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7147
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّيبَاجِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ بِشْرِ بْنِ صَيْفِيٍّ ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الرَّمْلِيُّ ، نَا أَبُو عِقَالٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَثْرِدُوا وَلَوْ بِالْمَاءِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ثرید بنایا کرو اگرچہ پانی ہی سے ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور داؤد بن رشید رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“