المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : أُهْدِي لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمْرٌ فَقَسَمَهُ ، فَجِئْتُ أَنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَأْكُلُ أَكْلًا ذَرِيعًا ، فَرَأَيْتُ أَنَّهُ إِنَّمَا حَمَلَهُ عَلَى ذَلِكَ الْجُوعُ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں کھجوریں بطور ہدیہ پیش کی گئیں تو آپ ﷺ نے انہیں تقسیم فرما دیا، پھر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا تو آپ ﷺ تیزی سے تناول فرما رہے تھے، تو میں نے یہ محسوس کیا کہ آپ ﷺ کو ایسا کرنے پر صرف بھوک نے ہی آمادہ کیا ہے۔“
اس حدیث کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف مصعب بن سلیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔