المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7128
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً فَصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ مِنَ الْأَجْرِ ، فَإِنِ انْتَظَرَهَا حَتَّى يُقْضَى قَضَاؤُهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ I " ، قَالُوا : وَمَا الْقِيرَاطُ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : I " مِثْلُ أُحُدٍ
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا ابْنُهُ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جنازے کے پیچھے چلے اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھے تو اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے، پھر اگر وہ اس کے (دفن کے) تمام امور سے فارغ ہونے تک انتظار کرے تو اس کے لیے دو قیراط ہیں۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! قیراط کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”احد پہاڑ کی مانند۔“
اس حدیث کو عطاء بن ابی میمونہ رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے۔