المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 711
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ مَنْصُورٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ : نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ ، رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَى مَنْكِبَيْهِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ إِلَّا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ جب نماز کا آغاز فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے کندھوں تک اٹھاتے تھے۔“
اس حدیث کو اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ سے صرف مسلم بن خالد رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔