المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7081
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ الرَّازِيُّ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، نَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ ، عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ ، فَقَالَ : I " كَرِهَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " فَانْطَلَقَ سَعِيدٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ مَا قَالَ ابْنُ عُمَرَ ، فَقَالَ : صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَّامِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ I " .
ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مٹی کے گھڑے کی نبیذ کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے اسے ناپسند فرمایا ہے۔“ پھر سعید رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گئے اور انہیں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بات بتائی، تو انہوں نے فرمایا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے سچ فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلام بن ابی مطیع رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن یزید المقرئ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“