المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7073
وَبِهِ : حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : مَا احْتَذَى النِّعَالَ ، وَلَا رَكِبَ الْكُورَ مِنْ رَجُلٍ مِثْلُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَارِجَةَ إِلَّا أَبُو تُمَيْلَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ جیسا (باکمال) نہ تو کسی شخص نے جوتا پہنا اور نہ ہی کوئی کجاوے پر سوار ہوا۔“
خارجہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابو تمیلہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔