المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7051
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُوتِيٍّ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ الذِّمَارِيُّ ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْأَحْوَلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَالَفَ بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِ أَنَسٍ
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ الذِّمَارِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُوتِي I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”نبی ﷺ نے مہاجرین اور انصار کے درمیان سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے گھر میں باہمی معاہدہ (بھائی چارہ) قائم فرمایا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو قاسم بن معن رحمہ اللہ سے صرف عبدالملک الذماری رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے، اور اسحاق بن ابراہیم بن جوتی رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“