المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7034
وَبِهِ : عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اپنے جسم کا ایک بال بھی (غسلِ جنابت میں) بغیر دھوئے چھوڑ دیا، تو اس کے ساتھ آگ میں ایسا ایسا کیا جائے گا۔“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اسی وجہ سے میں نے اپنے بالوں سے دشمنی کر لی ہے“، اور وہ اپنے بال (منڈوا کر) کاٹ دیا کرتے تھے۔