❮
❯
حدیث نمبر: 7018
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَوْصَابِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مُوسَى الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ دَاوَمَ عَلَى قِرَاءَةِ يس كُلَّ لَيْلَةٍ ، ثُمَّ مَاتَ ، مَاتَ شَهِيدًا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا رَبَاحٌ ، وَلَا عَنْ رَبَاحٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ حَفْصٍ I " .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ہر رات سورۂ یٰسین کی تلاوت پر ہمیشگی اختیار کرے، پھر وہ فوت ہو جائے تو وہ شہید کی موت مرتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے، معمر رحمہ اللہ سے صرف رباح رحمہ اللہ نے، اور رباح رحمہ اللہ سے صرف سعید بن موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس میں ابن حفص رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7018
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1010»